عربی (اصل)
حَدَّثَنَا آدَمُ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ الْمَقْبُرِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْعُطَاسَ، وَيَكْرَهُ التَّثَاؤُبَ، فَإِذَا عَطَسَ فَحَمِدَ اللَّهَ فَحَقٌّ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ سَمِعَهُ أَنْ يُشَمِّتَهُ، وَأَمَّا التَّثَاؤُبُ فَإِنَّمَا هُوَ مِنَ الشَّيْطَانِ، فَلْيَرُدَّهُ مَا اسْتَطَاعَ، فَإِذَا قَالَ: هَاهْ، ضَحِكَ مِنْهُ الشَّيْطَانُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayra reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Allah loves sneezing and hates yawning. When one of you sneezes and praises Allah Almighty, it is a duty for every Muslim who hears him to say to him, 'May Allah have mercy on you.' Yawning comes from Shaytan. When one of you yawns, he should control it as much as possible. When a man says, 'Aawh!,' Shaytan laughs at him."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ چھینک کو پسند فرماتا ہے اور جمائی کو ناپسند فرماتا ہے۔ جب تم میں سے کوئی چھینکے اور اللہ تعالیٰ کی حمد کرے تو ہر مسلمان پر جو اسے سنے واجب ہے کہ اسے کہے: یَرحَمُکَ اللہ (اللہ تم پر رحم فرمائے)۔ رہی جمائی تو یہ شیطان کی طرف سے ہے۔ جب تم میں سے کسی کو جمائی آئے تو جتنا ہو سکے روکے، کیونکہ جب تم میں سے کوئی ہا کہتا ہے تو شیطان ہنستا ہے۔
