عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ نُمَيْرِ بْنِ أَوْسٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَاهُ يَقُولُ: كَانُوا يَقُولُونَ: الصَّلاَحُ مِنَ اللهِ، وَالأَدَبُ مِنَ الآبَاءِ.
انگریزی ترجمہ
Numayr ibn Aws said, "They used to say, 'Correct action is a gift from Allah, but adab comes from the parents."
اردو ترجمہ
حضرت نمیر بن اوس فرماتے ہیں: لوگ کہا کرتے تھے کہ نیک عمل اللہ کی طرف سے ہے اور ادب والدین سے ملتا ہے۔
