عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: {وَاخْفِضْ لَهُمَا جَنَاحَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحْمَةِ}، قَالَ: لاَ تَمْتَنِعْ مِنْ شَيْءٍ أَحَبَّاهُ.
انگریزی ترجمہ
Hisham ibn 'Urwa related this ayat from his father, "Take them under your wing, out of mercy, with due humility." (17:24)
اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ اپنے والد سے اس آیت کے بارے میں روایت کرتے ہیں: اور ان کے لیے عاجزی کا بازو جھکا دو شفقت سے۔ (17:24)
