عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: أَرْدَفَنِي النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ: هَلْ مَعَكَ مِنْ شِعْرِ أُمَيَّةَ بْنِ أَبِي الصَّلْتِ؟ قُلْتُ: نَعَمْ. فَأَنْشَدْتُهُ بَيْتًا، فَقَالَ: هِيهِ، حَتَّى أَنْشَدْتُهُ مِئَةَ بَيْتٍ.
انگریزی ترجمہ
Ash-Sharid said, "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) rode with me behind him and said, "Do you know any of the poetry of Umayya ibn Abi's-Salt?' 'Yes,' I replied and recited a line. 'Go on,' he said, until I had recited a hundred lines."
اردو ترجمہ
حضرت شرید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اپنے پیچھے سوار کیا اور ارشاد فرمایا: کیا تمہیں اُمیّہ بن ابی الصّلت کا کوئی شعر یاد ہے؟ میں نے عرض کیا: جی ہاں۔ میں نے ایک شعر سنایا۔ آپ نے فرمایا: اور سناؤ۔ یہاں تک کہ میں نے سو اشعار سنائے۔
