عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلاَمٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ، قَالَ: قُلْتُ لَهُ: رَأَيْتَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم؟ قَالَ: نَعَمْ، وَلاَ أَعْلَمُ عَلَى ظَهْرِ الأَرْضِ رَجُلاً حَيًّا رَأَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم غَيْرِي، قَالَ: وَكَانَ أَبْيَضَ، مَلِيحَ الْوَجْهِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu't-Tufayl said, "I was asked, 'Did you see the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) ?' 'Yes,' I replied, 'and I do not know of any man left alive on the face of the earth except myself who saw the Prophet .' He went on, 'The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) had white skin and a handsome face.'"
اردو ترجمہ
حضرت ابو الطفیل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: مجھ سے پوچھا گیا کہ کیا تم نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے؟ میں نے کہا: ہاں، اور روئے زمین پر آج میرے سوا کوئی شخص زندہ نہیں جس نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہو۔ پھر فرمایا: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم گورے رنگ کے اور خوبصورت چہرے والے تھے۔
