عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مَطَرُ بْنُ الْفَضْلِ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: سَمِعْتُ مُغِيثًا يَزْعُمُ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ سَأَلَهُ: مَنْ مَوْلاَهُ؟ فَقَالَ: اللَّهُ وَفُلاَنٌ، قَالَ ابْنُ عُمَرَ: لاَ تَقُلْ كَذَلِكَ، لاَ تَجْعَلْ مَعَ اللهِ أَحَدًا، وَلَكِنْ قُلْ: فُلاَنٌ بَعْدَ اللهِ.
انگریزی ترجمہ
Mughith claimed that Hadrat Ibn 'Umar once asked him about his mawla and Mughith replied, "By Allah and so-and-so." Hadrat Ibn 'Umar responded, "Do not speak like that. Do not put anyone with Allah. Say "so-and-so:after you have said, "Allah."
اردو ترجمہ
مُغیث فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے ان سے ان کے آقا کے بارے میں پوچھا تو مغیث نے کہا: اللہ اور فلاں کی قسم! حضرت ابنِ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: ایسا مت کہو۔ اللہ کے ساتھ کسی کو مت ملاؤ۔ پہلے 'اللہ' کہو، پھر اس کے بعد 'فلاں' کہو۔
