عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم رَأَى رَجُلاً يَسُوقُ بَدَنَةً، فَقَالَ: ارْكَبْهَا، فَقَالَ: إِنَّهَا بَدَنَةٌ، قَالَ: ارْكَبْهَا، قَالَ: إِنَّهَا بَدَنَةٌ، قَالَ: ارْكَبْهَا، قَالَ: فَإِنَّهَا بَدَنَةٌ، قَالَ: ارْكَبْهَا، وَيْلَكَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saw a man driving a sacrificial camel. "Ride it," he told him. The man replied, "It is a sacrificial camel." "Ride it," he repeated. The man said again, "It is a sacrificial camel." "Ride it," he repeated. The man said, "It is a sacrificial camel." The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Ride it, and bother you!"
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا جو قربانی کا اونٹ ہانک رہا تھا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: اس پر سوار ہو جاؤ۔ اس نے عرض کیا: یہ قربانی کا اونٹ ہے۔ آپ نے فرمایا: اس پر سوار ہو جاؤ۔ اس نے پھر کہا: یہ قربانی کا اونٹ ہے۔ آپ نے فرمایا: اس پر سوار ہو جاؤ۔ اس نے کہا: یہ قربانی کا اونٹ ہے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس پر سوار ہو جاؤ، تیرا بھلا ہو!
