عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: لاَ تَقُولُوا لِلْمُنَافِقِ: سَيِّدٌ، فَإِنَّهُ إِنْ يَكُ سَيِّدَكُمْ فَقَدْ أَسْخَطْتُمْ رَبَّكُمْ عَزَّ وَجَلَّ.
انگریزی ترجمہ
'Abdullah ibn Burayda reported from his father that the Messenger of Allah said, "Do not call a hypocrite 'master'. He is not your master and you will have angered your Lord, the Mighty and Exalted."
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن بریدہ اپنے والد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: منافق کو سردار مت کہو کیونکہ اگر وہ تمہارا سردار ہوا تو تم نے اپنے ربّ عزّ وجلّ کو ناراض کر دیا۔
