عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُزَاحِمِ بْنِ زُفَرَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: أَرْبَعَةُ دَنَانِيرَ: دِينَارًا أَعْطَيْتَهُ مِسْكِينًا، وَدِينَارًا أَعْطَيْتَهُ فِي رَقَبَةٍ، وَدِينَارًا أَنْفَقْتَهُ فِي سَبِيلِ اللهِ، وَدِينَارًا أَنْفَقْتَهُ عَلَى أَهْلِكَ، أَفْضَلُهَا الَّذِي أَنْفَقْتَهُ عَلَى أَهْلِكَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayra reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "There are four dinars:a dinar which you give to a poor person, a dinar you give to free a slave, a dinar you spend in the Way of Allah, and a dinar which you spend on your family. The best of them is the dinar which you spend on your family."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'چار دینار ہیں: وہ دینار جو تم مسکین کو دو، وہ جو غلام آزاد کرنے میں دو، وہ جو اللہ کی راہ میں خرچ کرو اور وہ جو اپنے اہل خانہ پر خرچ کرو۔ ان میں سب سے افضل وہ دینار ہے جو تم اپنے اہل خانہ پر خرچ کرو۔'
