عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، قَالَ: حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ قَالَ: حَدَّثَنِي مُجَاهِدٌ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: يَقُولُ الرَّجُلُ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ جَهْدِ الْبَلاَءِ، ثُمَّ يَسْكُتُ، فَإِذَا قَالَ ذَلِكَ فَلْيَقُلْ: إِلاَّ بَلاَءً فِيهِ عَلاءٌ.
انگریزی ترجمہ
Abdullah bin Amir (may Allah be well pleased with him) said that a man says:(O Allah, I seek refuge in you from the distress of trial and then stops. When he makes this supplication he should also say (except a trial that produces elevation of ranks)
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: 'آدمی کہتا ہے: اے اللہ! میں مصیبت کی تکلیف سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور رک جاتا ہے۔ جب یہ دعا مانگے تو یہ بھی کہے: سوائے اس مصیبت کے جو درجات بلند کرے۔'
