عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: إِذَا دَعَوْتُمُ اللَّهَ فَاعْزِمُ��ا فِي الدُّعَاءِ، وَلاَ يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ: إِنْ شِئْتَ فَأَعْطِنِي، فَإِنَّ اللَّهَ لاَ مُسْتَكْرِهَ لَهُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas reported that the Beloved Messenger of Allah said, "When you call on Allah, be definite in your supplication. None of you should say, 'If You will, give it to me.' No one can force Allah."
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جب تم اللہ سے مانگو تو پختگی سے مانگو۔ تم میں سے کوئی یہ نہ کہے: اگر تو چاہے تو مجھے دے دے۔ اللہ کو کوئی مجبور نہیں کر سکتا۔'
