عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ أَبُو إِدَامٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى يَقُولُ: عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: إِنَّ الرَّحْمَةَ لاَ تَنْزِلُ عَلَى قَوْمٍ فِيهِمْ قَاطِعُ رَحِمٍ.
انگریزی ترجمہ
'Abdullah ibn 'Awfa reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Mercy does not descend on a people when there is someone among them who severs ties of kinship."
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس قوم میں قطع رحمی کرنے والا ہو اس پر رحمت نازل نہیں ہوتی۔
