عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: مَا كَانَ الْحَيَاءُ فِي شَيْءٍ إِلاَّ زَانَهُ، وَلاَ كَانَ الْفُحْشُ فِي شَيْءٍ إِلا شَانَهُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas ibn Malik reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Whenever there is modesty in a thing, it adorns it. Whenever there is outrage in a thing, it debases it."
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جس چیز میں حیا ہو وہ اسے زینت بخشتی ہے اور جس میں بے حیائی ہو وہ اسے ذلیل کرتی ہے۔'
