عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ مَوْلَى أَنَسٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَشَدَّ حَيَاءً مِنَ الْعَذْرَاءِ فِي خِدْرِهَا، وَكَانَ إِذَا كَرِهَ شَيْئًا عَرَفْنَاهُ فِي وَجْهِهِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id said, "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) had more modesty than a virgin in her tent. When he disliked something, that could be seen in his face."
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: 'نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پردے میں کنواری دوشیزہ سے بھی زیادہ حیادار تھے۔ جب آپ کو کوئی بات ناپسند ہوتی تو آپ کے چہرۂ انور سے پہچان لی جاتی۔'
