عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، عَنْ ثَابِتٍ قَالَ: كَانَ أَنَسٌ يَقُولُ: يَا بَنِيَّ، تَبَاذَلُوا بَيْنَكُمْ، فَإِنَّهُ أَوَدُّ لِمَا بَيْنَكُمْ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said to his son, Thabit, "My son, exchange gifts, it will bring about love between you."
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے بیٹے ثابت سے فرمایا: 'بیٹا! آپس میں ہدیوں کا لین دین کرو، اس سے تمہارے درمیان محبت پیدا ہوگی۔'
