عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا فِطْرٌ، عَنْ أَبِي يَحْيَى قَالَ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لَوْ أَنَّ جَبَلاً بَغَى عَلَى جَبَلٍ لَدُكَّ الْبَاغِي.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas said, "If one mountain had acted tyrannically towards another mountain, the aggressor would have been pulverised."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: 'اگر ایک پہاڑ دوسرے پہاڑ پر ظلم کرتا تو ظالم پہاڑ ریزہ ریزہ ہو جاتا۔'
