عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ: مَا كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَصْنَعُ فِي بَيْتِهِ؟ قَالَتْ: مَا يَصْنَعُ أَحَدُكُمْ فِي بَيْتِهِ؟ قَالَتْ: مَا يَصْنَعُ أَحَدُكُمْ فِي بَيْتِهِ، يَخْصِفُ النَّعْلَ، وَيَرْقَعُ الثَّوْبَ، وَيَخِيطُ.
انگریزی ترجمہ
Hisham said, "I asked Hadrat 'A'isha, 'What did the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) do in his house?' She replied, 'He did what one of you would do in his house. He mended sandals and patched garments and sewed."
اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا: 'نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم گھر میں کیا کرتے تھے؟' فرمایا: 'آپ وہ کرتے تھے جو تم میں سے کوئی اپنے گھر میں کرتا ہے۔ آپ جوتے سیتے، کپڑے میں پیوند لگاتے اور سلائی کرتے تھے۔'
