عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْغُدَانِيُّ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: لاَ يَكُونُ الْخُرْقُ فِي شَيْءٍ إِلاَّ شَانَهُ، وَإِنَّ اللَّهَ رَفِيقٌ يُحِبُّ الرِّفْقَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "If there is roughness in anything it is bound to disgrace it. Allah is compassionate and loves compassion."
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جس چیز میں سختی ہو وہ ضرور رسوا کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نرم خو ہے اور نرمی کو پسند فرماتا ہے۔'
