عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ دَاوُدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكٌ، أَنَّ نَافِعًا حَدَّثَهُ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ أَخْبَرَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ: إِذَا قَالَ لِلْآخَرِ: كَافِرٌ، فَقَدْ كَفَرَ أَحَدُهُمَا، إِنْ كَانَ الَّذِي قَالَ لَهُ كَافِرًا فَقَدْ صَدَقَ، وَإِنْ لَمْ يَكُنْ كَمَا قَالَ لَهُ فَقَدْ بَاءَ الَّذِي قَالَ لَهُ بِالْكُفْرِ.
انگریزی ترجمہ
'Abdullah ibn 'Umar reported that the Beloved Messenger of Allah said, "When someone says to another, 'Unbeliever!' then one of them is an unbeliever. If the one to whom he says it is an unbeliever, he has spoke the truth. If that is not the case, then the one who said it has brought down disbelief on himself."
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب کوئی اپنے بھائی سے کہے: اے کافر! اگر وہ واقعی ایسا ہے (تو ٹھیک) ورنہ وہ بات خود اسی پر لوٹ آئے گی۔
