عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الشِّخِّيرِ، عَنْ عِيَاضِ بْنِ حِمَارٍ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، الرَّجُلُ يَسُبُّنِي؟ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: الْمُسْتَبَّانِ شَيْطَانَانِ يَتَهَاتَرَانِ وَيَتَكَاذَبَانِ.
انگریزی ترجمہ
'Iyad ibn Himar said, "I said, 'Beloved Messenger of Allah, there is someone who reviles me.' The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, 'Those who revile one another are two shaytans who accuse one another and deny one another.'"
اردو ترجمہ
حضرت عیاض بن حمار فرماتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ایک شخص مجھے گالی دیتا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دو آدمی جو ایک دوسرے کو گالی دیں ان میں شروع کرنے والے پر گناہ ہے بشرطیکہ مظلوم حد سے نہ بڑھے۔
