عربی (اصل)
حَدَّثَنَا شِهَابُ بْنُ عَبَّادٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حُمَيْدٍ الرُّؤَاسِيُّ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ: إِذَا قَالَ الرَّجُلُ لِصَاحِبِهِ: أَنْتَ عَدُوِّي، فَقَدْ خَرَجَ أَحَدُهُمَا مِنَ الإِسْلاَمِ، أَوْ بَرِئ مِنْ صَاحِبِهِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Abdullah said, "When a man says to his companion, 'You are my enemy,' then one of them has left Islam or he is innocent of what his companion said.'"
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: جب آدمی اپنے ساتھی سے کہے: تو میرا دشمن ہے، تو ان دونوں میں سے ایک اسلام سے نکل گیا، یا وہ اس الزام سے بری ہے جو اس نے لگایا۔
