عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: لَيْسَ لَنَا مَثَلُ السَّوْءِ، الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ، كَالْكَلْبِ يَرْجِعُ فِي قَيْئِهِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "We do not give a bad example. The one who takes back his gift is like the dog who returns to his own vomit."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہم بری مثال نہیں دیتے۔ تحفہ واپس لینے والا اس کتے کی طرح ہے جو قے کرتا ہے اور پھر اسے واپس کھاتا ہے۔
