عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، عَنْ ضُبَارَةَ بْنِ مَالِكٍ الْحَضْرَمِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ، أَنَّ سُفْيَانَ بْنَ أُسَيْدٍ الْحَضْرَمِيَّ حَدَّثَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: كَبُرَتْ خِيَانَةً أَنْ تُحَدِّثَ أَخَاكَ حَدِيثًا هُوَ لَكَ مُصَدِّقٌ، وَأَنْتَ لَهُ كَاذِبٌ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sufyan ibn Usayd al-Hadrami reported that he heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) say, "It is great treachery to tell something to your brother so that he believes you when you are lying to him."
اردو ترجمہ
حضرت سفیان بن اسید حضرمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: یہ بڑی خیانت ہے کہ تم اپنے بھائی سے ایسی بات کہو جس پر وہ تمہاری تصدیق کرے جبکہ تم اس سے جھوٹ بول رہے ہو۔
