عربی (اصل)
حَدَّثَنَا آدَمُ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ وَثَّابٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: الْمُؤْمِنُ الَّذِي يُخَالِطُ النَّاسَ، وَيَصْبِرُ عَلَى أَذَاهُمْ، خَيْرٌ مِنَ الَّذِي لاَ يُخَالِطُ النَّاسَ، وَلاَ يَصْبِرُ عَلَى أَذَاهُمْ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "The believer who mixes with people and endures their injury is better than the person who does not mix with people nor endure their injury."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ مومن جو لوگوں میں ملتا جلتا ہے اور ان کی تکالیف پر صبر کرتا ہے اس سے بہتر ہے جو لوگوں میں نہیں ملتا اور ان کی تکالیف پر صبر نہیں کرتا۔
