عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ بْنُ جَمِيلٍ الْكِنْدِيُّ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: مَنْ رَحِمَ وَلَوْ ذَبِيحَةً، رَحِمَهُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Umama that the Beloved Messenger of Allah said, "Anyone who shows mercy, even to an animal meant for slaughtering, will be shown mercy by Allah on the Day of Rising."
اردو ترجمہ
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو رحم کرے اگرچہ ذبح کیے جانے والے جانور پر ہو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس پر رحم فرمائے گا۔
