عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عُمَرَ الْوَاسِطِيُّ، عَنْ أَبِي خَلْدَةَ قَالَ: جَاءَ عَبْدُ الْكَرِيمِ أَبُو أُمَيَّةَ إِلَى أَبِي الْعَالِيَةِ، وَعَلَيْهِ ثِيَابُ صُوفٍ، فَقَالَ أَبُو الْعَالِيَةِ: إِنَّمَا هَذِهِ ثِيَابُ الرُّهْبَانِ، إِنْ كَانَ الْمُسْلِمُونَ إِذَا تَزَاوَرُوا تَجَمَّلُوا.
انگریزی ترجمہ
'Abdulkarim Abu Umuyyah came to Abu Al'aliyah and on him were wool clothes. So Abu Al'aliyah said "These are but the clothes of monks, as the Muslims, when visiting each other, would beautify themselves."
اردو ترجمہ
حضرت عبدالکریم ابو امیہ حضرت ابوالعالیہ کے پاس آئے اور انہوں نے اونی کپڑے پہنے ہوئے تھے۔ حضرت ابوالعالیہ نے فرمایا: یہ تو راہبوں کے کپڑے ہیں۔ مسلمان تو جب ایک دوسرے سے ملتے تھے تو سب سے اچھے کپڑے پہنتے تھے۔
