عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هَمَّامٍ: كُنَّا مَعَ حُذَيْفَةَ، فَقِيلَ لَهُ: إِنَّ رَجُلا يَرْفَعُ الْحَدِيثَ إِلَى عُثْمَانَ، فَقَالَ حُذَيْفَةُ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: لا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَتَّاتٌ.
انگریزی ترجمہ
Himam said, "We were with Hadrat Hudhayfa when he was told, 'A man has a hadith going back to Hadrat 'Uthman.' Hadrat Hudhayfa said, 'I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) say, "A mischief-maker will not enter the Garden."'"
اردو ترجمہ
حضرت ہمام فرماتے ہیں: ہم حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ تھے۔ انہیں بتایا گیا کہ ایک شخص حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ تک حدیث پہنچاتا ہے۔ حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: چغل خور جنت میں نہیں جائے گا۔
