عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي الأَسْوَدِ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ الأَسْوَدِ، عَنِ الْحَجَّاجِ الصَّوَّافِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَابِرٌ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: مَنْ سَيِّدُكُمْ يَا بَنِي سَلِمَةَ؟ قُلْنَا: جُدُّ بْنُ قَيْسٍ، عَلَى أَنَّا نُبَخِّلُهُ، قَالَ: وَأَيُّ دَاءٍ أَدْوَى مِنَ الْبُخْلِ؟ بَلْ سَيِّدُكُمْ عَمْرُو بْنُ الْجَمُوحِ، وَكَانَ عَمْرٌو عَلَى أَصْنَامِهِمْ فِي الْجَاهِلِيَّةِ، وَكَانَ يُولِمُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم إِذَا تَزَوَّجَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir reported:that the Beloved Messenger of Allah said, "Who is your chief, O Banu Salama?" We replied, "Judd ibn Qays, although we think that he is a miser." He said, "What illness is worse than miserliness? Rather, your chief is 'Amr ibn al-Jamuh." And 'Amr was (serving) upon their idols during Jahilyyah and he used to arrange the marriage banquet of the Beloved Messenger of Allah if he married.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے بنی سلمہ! تمہارا سردار کون ہے؟ ہم نے کہا: جد بن قیس مگر ہمیں اس کے بخل کا خیال ہے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: بخل سے بدتر کون سی بیماری ہے! بلکہ تمہارا سردار بشر بن براء بن معرور ہے۔
