عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: تَدْرُونَ مَا أَكْثَرُ مَا يُدْخِلُ النَّارَ؟ قَالُوا: اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ، قَالَ: الأَجْوَفَانِ: الْفَرْجُ وَالْفَمُ، وَأَكْثَرُ مَا يُدْخِلُ الْجَنَّةَ؟ تَقْوَى اللهِ وَحُسْنُ الْخُلُقِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayra reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Do you know what it is that makes most people enter Hellfire?" "Allah and His Messenger know best," they said. He said, "The two empty ones:the genitals and the mouth. Do you know what it is that makes most people enter Paradise? Taqwa of Allah and good character."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ لوگوں کو سب سے زیادہ کس چیز کی وجہ سے جہنم میں داخل کیا جائے گا؟ یہ دو خالی چیزیں: منہ اور شرمگاہ۔ کیا تم جانتے ہو کہ لوگوں کو سب سے زیادہ کس چیز سے جنت میں داخل کیا جائے گا؟ تقویٰ اللہ اور حسن اخلاق۔
