عربی (اصل)
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ حُصَيْنٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: سُئِلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: أَيُّ الأَدْيَانِ أَحَبُّ إِلَى اللهِ عَزَّ وَجَلَّ؟ قَالَ: الْحَنِيفِيَّةُ السَّمْحَةُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas said, "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was asked, 'Which religion does Allah Almighty love the most?' He replied, 'The simple Hanifiyya one.'"
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا گیا: اللہ تعالیٰ کو کون سا دین سب سے زیادہ محبوب ہے؟ ارشاد فرمایا: آسان حنیفیت (دین ابراہیم)۔
