عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا الْقَاسِمِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: خَيْرُكُمْ إِسْلاَمًا أَحَاسِنُكُمْ أَخْلاَقًا إِذَا فَقِهُوا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayra said, "I heard Abu'l-Qasim say, 'The best of you in Islam is the best of you in character when they possess understanding (of the deen)."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے ابوالقاسم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: تم میں سے اسلام کے اعتبار سے بہترین وہ ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں بشرطیکہ اسے دین کی سمجھ ہو۔
