عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: مَا سُئِلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم شَيْئًا فَقَالَ: لا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir said, "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was never asked for anything to which he said, 'No.'"
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے جب بھی کچھ مانگا گیا آپ نے کبھی نہیں نہیں کہا۔
