عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: النِّعَمُ تُكْفَرُ، وَالرَّحِمُ تُقْطَعُ، وَلَمْ نَرَ مِثْلَ تَقَارُبِ الْقُلُوبِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn `Abbas said:The favors are not recognized, (the familial ties of) the womb are severed, and we have not seen the like of the closeness of the hearts.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: احسان پہچانے نہیں جاتے، رحم کے رشتے کاٹے جاتے ہیں، اور ہم نے دلوں کی قربت جیسی کوئی چیز نہیں دیکھی۔
