عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلامٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلِ بْنِ غَزْوَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: عَلِّمُوا وَيَسِّرُوا وَلاَ تُعَسِّرُوا، وَإِذَا غَضِبَ أَحَدُكُمْ فَلْيَسْكُتْ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas reported that the Beloved Messenger of Allah said, "Teach and make things easy and not difficult. When one of you is angry, he should be silent."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سکھاؤ اور آسانی کرو، مشکل نہ کرو۔ جب تم غصے میں ہو تو خاموش رہو۔ جب تم غصے میں ہو تو خاموش رہو۔ جب تم غصے میں ہو تو خاموش رہو۔
