عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا مَهْدِيٌّ، عَنْ وَاصِلٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَقِيلٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمَُرَ، عَنْ أَبِي الأَسْوَدِ الدِّيلِيِّ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: عُرِضَتْ عَلَيَّ أَعْمَالُ أُمَّتِي، حَسَنُهَا وَسَيِّئُهَا، فَوَجَدْتُ فِي مَحَاسِنِ أَعْمَالِهَا أَنَّ الأَذَى يُمَاطُ عَنِ الطَّرِيقِ، وَوَجَدْتُ فِي مَسَاوِئِ أَعْمَالِهَا: النُّخَاعَةَ فِي الْمَسْجِدِ لاَ تُدْفَنُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Dharr reported that the Beloved Messenger of Allah said, "I was shown the actions of my Community - both good and evil - and I found that one of their good actions is removing harmful things from the road, I found that one of the evil actions was spit in the mosque which is not buried."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے میری امت کے اعمال دکھائے گئے، اچھے بھی اور برے بھی۔ ان کی نیکیوں میں راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا تھا اور ان کے برے اعمال میں مسجد میں تھوکنا تھا جو صاف نہ کیا گیا ہو۔
