عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، وَحَبِيبٍ، وَهِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: لاَ يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ: عَبْدِي وَأَمَتِي، وَلاَ يَقُولَنَّ الْمَمْلُوكُ: رَبِّي وَرَبَّتِي، وَلْيَقُلْ: فَتَايَ وَفَتَاتِي، وَسَيِّدِي وَسَيِّدَتِي، كُلُّكُمْ مَمْلُوكُونَ، وَالرَّبُّ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayra reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "None of you should say 'my slave ('abdi or amati)' and a slave should not say, 'my lord (rabbi or rabbati)'. They should say, 'my boy' or 'my girl' (fatayi and fatati) and 'my master' or 'mistress' (sayyidi and sayyidati)'. All of you are slaves, and the Lord is Allah, Almighty and Exalted."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی یہ نہ کہے: میرا غلام، میری لونڈی۔ اور غلام بھی نہ کہے: میرا رب، میری ربّہ۔ مالک کہے: میرا لڑکا، میری لڑکی۔ اور غلام کہے: میرے سردار، میری سردار بی بی۔ کیونکہ تم سب اللہ کے بندے ہو اور رب تو اللہ عزوجل ہے۔
