عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: أَخْبَرَنَا بَقِيَّةُ قَالَ: أَخْبَرَنِي بَحِيرُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنِ الْمِقْدَامِ، سَمِعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: مَا أَطْعَمْتَ نَفْسَكَ فَهُوَ صَدَقَةٌ، وَمَا أَطْعَمْتَ وَلَدَكَ وَزَوْجَتَكَ وَخَادِمَكَ فَهُوَ صَدَقَةٌ.
انگریزی ترجمہ
Al-Miqdam heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) say, "What you feed yourself is sadaqa. What you feed your child, your wife and your servant is sadaqa."
اردو ترجمہ
حضرت مقدام رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جو تم خود کھاتے ہو وہ تمہارا صدقہ ہے۔ جو تم اپنے بچے کو، بیوی کو اور خادم کو کھلاتے ہو وہ تمہارا صدقہ ہے۔
