عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو جَعْفَرٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا لَيْلَى قَالَ: خَرَجَ سَلْمَانُ فَإِذَا عَلَفُ دَابَّتِهِ يَتَسَاقَطُ مِنَ الْآرِيِّ، فَقَالَ لِخَادِمِهِ: لَوْلاَ أَنِّي أَخَافُ الْقِصَاصَ لَأَوْجَعْتُكَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Layla said, "Hadrat Salman went out and when his animal fodder fell from the manger, he told his servant, 'If it were not that I fear retaliation, I would make you hurt (i.e. by beating you)."
اردو ترجمہ
حضرت ابو لیلیٰ فرماتے ہیں: حضرت سلمان (فارسی) رضی اللہ تعالیٰ عنہ باہر نکلے اور جب ان کے جانور کا چارہ نانند سے گر گیا تو انہوں نے اپنے غلام سے کہا: اگر مجھے قیامت کے دن بدلے کا ڈر نہ ہوتا تو میں تمہیں سزا دیتا۔
