عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ قَالَ: حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ كُهَيْلٍ قَالَ: حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ سُوَيْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ قَالَ: لَطَمْتُ مَوْلًى لَنَا فَفَرَّ، فَدَعَانِي أَبِي فَقَالَ لَهُ: اقْتَصَّ، كُنَّا وَلَدَ مُقَرِّنٍ سَبْعَةً، لَنَا خَادِمٌ، فَلَطَمَهَا أَحَدُنَا، فَذُكِرَ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ: مُرْهُمْ فَلْيُعْتِقُوهَا، فَقِيلَ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم: لَيْسَ لَهُمْ خَادِمٌ غَيْرَهَا، قَالَ: فَلْيَسْتَخْدِمُوهَا فَإِذَا اسْتَغْنَوْا خَلُّوا سَبِيلَهَا.
انگریزی ترجمہ
Mu'awiya ibn Muqarrin said, "I slapped a mawla of mine and he fled. Then my father called me and said, 'I will tell you a story. We, the sons of Muqarrin, were seven, and we had one servant. Then one of us slapped her and that was mentioned to the Beloved Messenger of Allah . He said, 'Order them to set her free.' The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was told. 'She is the only servant they have.' He said, 'Then let them hire her and when they no longer need her, let her go on her way.'"
اردو ترجمہ
حضرت معاویہ بن مقرن فرماتے ہیں: میں نے اپنے ایک آزاد کردہ غلام کو تھپڑ مارا اور وہ بھاگ گیا۔ پھر میرے والد نے مجھے بلایا اور کہا: تمہیں ایک واقعہ سناتا ہوں۔ ہم بنی مقرن سات بھائی تھے اور ہمارا ایک ہی خادم تھا۔ ہم میں سے ایک نے اسے تھپڑ مارا تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اسے آزاد کر دو۔ انہوں نے عرض کیا: ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی خادم نہیں۔ ارشاد فرمایا: تو اسے کام پر رکھو اور جب تمہیں کوئی اور مل جائے تو آزاد کر دو۔
