عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَيَّاشٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ الْجُرَيْرِيُّ، عَنْ خَالِدٍ الْعَبْسِيِّ قَالَ: مَاتَ ابْنٌ لِي، فَوَجَدْتُ عَلَيْهِ وَجَدَا شَدِيدًا، فَقُلْتُ: يَا أَبَا هُرَيْرَةَ، مَا سَمِعْتَ مِنَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم شَيْئًا تُسَخِّي بِهِ أَنْفُسَنَا عَنْ مَوْتَانَا؟ قَالَ: سَمِعْتُ مِنَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: صِغَارُكُمْ دَعَامِيصُ الْجَنَّةِ.
انگریزی ترجمہ
Khalid al-'Absi said, "A son of mine died and I felt intense grief over his loss. I said, Hadrat 'Abu Hurayra, have you heard anything from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) to cheer us regarding our dead?' He replied, 'I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) say, "Your children are roaming freely in the Garden."'"
اردو ترجمہ
حضرت خالد عبسی فرماتے ہیں: میرا بیٹا فوت ہو گیا اور مجھے شدید غم ہوا۔ میں نے کہا: حضرت ابو ہریرہ! کیا آپ نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے کوئی ایسی بات سنی ہے جو ہمیں اپنے مردوں کے بارے میں تسلی دے؟ فرمایا: ہاں، تمہارے چھوٹے بچے جنت کے تتلیوں کی طرح ہیں۔ ان میں سے کوئی اپنے والد یا والدین سے ملے گا اور ان کے کپڑے پکڑ لے گا (یا ہاتھ پکڑ لے گا) جیسے میں تمہارے کپڑے کا کنارہ پکڑ رہا ہوں اور اسے نہیں چھوڑے گا یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ اسے اور اس کے والد کو جنت میں داخل فرمائے۔
