عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا الْعَلاَءُ بْنُ خَالِدِ بْنِ وَرْدَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ حَفْصٍ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ كَانَ لاَ يَأْكُلُ طَعَامًا إِلاَّ وَعَلَى خِوَانِهِ يَتِيمٌ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Bakr ibn Hafs reported that Hadrat 'Abdullah would not eat unless an orphan was at his table.
اردو ترجمہ
حضرت ابو بکر بن حفص سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ (بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما) کبھی کھانا نہ کھاتے جب تک ان کے دسترخوان پر کوئی یتیم نہ ہوتا۔
