عربی (اصل)
حَدَّثَنَا خَلاَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ نَفَرًا مِنْ أَهْلِ الْعِرَاقِ دَخَلُوا عَلَى ابْنِ عُمَرَ، فَرَأَوْا عَلَى خَادِمٍ لَهُمْ طَوْقًا مِنْ ذَهَبٍ، فَنَظَرَ بَعْضُهُمْ إِلَى بَعْضٍ، فَقَالَ: مَا أَفْطَنَكُمْ لِلشَّرِّ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Nafi' reported that a group of the people of Iraq visited Ibn 'Umar. They saw a gold crown on one of their servants and looked at one another. He remarked, "How quick you are to see evil!"
اردو ترجمہ
حضرت نافع سے روایت ہے کہ عراق کے کچھ لوگ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے پاس آئے۔ انہوں نے ان کے ایک خادم پر سونے کا طوق دیکھا اور ایک دوسرے کو دیکھنے لگے۔ آپ نے فرمایا: تم کتنی جلدی برائی دیکھ لیتے ہو!
