عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عَبْدَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ قَالَ: كَانَ عُثْمَانُ لاَ يَخْطُبُ جُمُعَةً إِلاَّ أَمَرَ بِقَتْلِ الْكِلاَبِ، وَذَبْحِ الْحَمَامِ.
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan said, "Hadrat 'Uthman did not speak on any Jumu'a without commanding the killing of dogs and slaughtering of doves."
اردو ترجمہ
حضرت حسن بصری فرماتے ہیں: حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کسی بھی جمعے کا خطبہ نہیں دیتے تھے مگر اس میں کتوں کو مارنے اور کبوتروں کو ذبح کرنے کا حکم ضرور فرماتے تھے۔
