عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَالِمُ بْنُ أَبِي حَفْصَةَ، عَنْ مُنْذِرٍ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ الْحَنَفِيَّةِ: {هَلْ جَزَاءُ الإِحْسَانِ إِلاَّ الإِحْسَانُ}، قَالَ: هِيَ مُسَجَّلَةٌ لِلْبَرِّ وَالْفَاجِرِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Mundhir at-Tawri reported what Muhammad ibn Hadrat 'Ali (ibn al-Hanafiyya) said about, "Is the repayment of kindness anything except kindness?" He said, "It is not denied to either the pious or the deviant."
اردو ترجمہ
حضرت منذر طوری سے روایت ہے کہ حضرت محمد بن علی (ابن حنفیہ) نے اس آیت کے بارے میں فرمایا: نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کیا ہے؟ فرمایا: یہ مومن اور کافر دونوں کے لیے ہے۔ اگر کوئی تم سے نیکی کرے تو تم بھی اس سے نیکی کرو۔ لیکن مومن کے لیے خاص بات یہ ہے: جب اللہ تعالیٰ نے تمہیں اسلام کی نعمت دی تو اس کا بدلہ جنت کے سوا کیا ہے؟
