عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ يَحْيَى بْنِ ثَوْبَانَ قَالَ: حَدَّثَنِي عُمَارَةُ بْنُ ثَوْبَانَ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو الطُّفَيْلِ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقْسِمُ لَحْمًا بِالْجِعْرَانَةِ، وَأَنَا يَوْمَئِذٍ غُلاَمٌ أَحْمِلُ عُضْوَ الْبَعِيرِ، فَأَتَتْهُ امْرَأَةٌ، فَبَسَطَ لَهَا رِدَاءَهُ، قُلْتُ: مَنْ هَذِهِ؟ قَالَ: هَذِهِ أُمُّهُ الَّتِي أَرْضَعَتْهُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu't-Tufayl reported, "I saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) divide the meat at al-Ji'rana. At that time, I was a boy who carried the joint of the camel (after it had been sacrificed). A woman came to him and he spread out his robe for her. I asked, 'Who is this?' The reply was, 'This is the woman who suckled him.'"
اردو ترجمہ
حضرت ابوالطفیل فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو جعرانہ میں گوشت تقسیم کرتے دیکھا۔ اس وقت میں ایک لڑکا تھا جو اونٹ کی ران اٹھائے ہوئے تھا۔ ایک عورت آپ کے پاس آئی تو آپ نے اس کے لیے اپنی چادر بچھائی۔ میں نے پوچھا: یہ کون ہیں؟ لوگوں نے بتایا: یہ آپ کی رضاعی والدہ ہیں۔
