عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ إِذَا وَجَدَ أَحَدًا مِنْ أَهْلِهِ يَلْعَبُ بِالنَّرْدِ ضَرَبَهُ، وَكَسَرَهَا.
انگریزی ترجمہ
Nafi' related that if 'Abdullah ibn 'Umar found any of his family playing backgammon, he would beat them and break the board.
اردو ترجمہ
حضرت نافع سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما اپنے گھر والوں میں سے کسی کو نرد کھیلتے پاتے تو مارتے اور تختہ توڑ دیتے۔
