عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي رَوَّادٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي نَافِعٌ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يُقَلِّمُ أَظَافِيرَهُ فِي كُلِّ خَمْسَ عَشْرَةَ لَيْلَةً، وَيَسْتَحِدُّ فِي كُلِّ شَهْرٍ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Nafi' reported that Hadrat Ibn 'Umar used to trim his nails every fifteen days and shave his pubic hair every month.
اردو ترجمہ
حضرت نافع سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما ہر پندرہ دن بعد اپنے ناخن کاٹتے تھے اور ہر مہینے زیرناف بال صاف کرتے تھے۔
