عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ خَوَّاتِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ: نَوْمُ أَوَّلِ النَّهَارِ خُرْقٌ، وَأَوْسَطُهُ خُلْقٌ، وَآخِرُهُ حُمْقٌ.
انگریزی ترجمہ
Khawwat ibn Jubayr said, "Sleep at the beginning of the day is stupidity, in the middle of it is (an act of) character,and at the end of it is imbecility."
اردو ترجمہ
حضرت خوات بن جبیر فرماتے ہیں: دن کے شروع میں سونا حماقت ہے، درمیان میں سونا عمدہ عادت ہے اور آخر میں سونا بے وقوفی ہے۔
