عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، وَعَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالاَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ: حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ الْهَادِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم. قَالَ ابْنُ الْهَادِ: وَحَدَّثَنِي شُرَحْبِيلُ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّهُ سَمِعَ مِنْ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: أَقِلُّوا الْخُرُوجَ بَعْدَ هُدُوءٍ، فَإِنَّ لِلَّهِ خَلْقًا يَبُثُّهُمْ، فَإِذَا سَمِعْتُمْ نُبَاحَ الْكِلاَبِ أَوْ نُهَاقَ الْحَمِيرِ، فَاسْتَعِيذُوا بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir reported that he heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say "Limit going out after tranquility, for verily there are creations of Allah (whom) He disperses. So if you hear the barking of dogs or the braying of donkeys, then seek refuge with Allah from the Devil."
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: سکون ہونے کے بعد باہر نکلنا کم کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ کی مخلوقات ہیں جو وہ پھیلاتا ہے۔ جب تم کتوں کے بھونکنے یا گدھوں کے ہینکنے کی آواز سنو تو شیطان سے اللہ کی پناہ مانگو۔
