عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ قَالَ: حَدّ��ثَنِي اللَّيْثُ قَالَ: حَدَّثَنِي خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلاَلٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: أَقِلُّوا الْخُرُوجَ بَعْدَ هُدُوءٍ، فَإِنَّ لِلَّهِ دَوَابَّ يَبُثُّهُنَّ، فَمَنْ سَمِعَ نُبَاحَ الْكَلْبِ، أَوْ نُهَاقَ حِمَارٍ، فَلْيَسْتَعِذْ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ، فَإِنَّهُمْ يَرَوْنَ مَا لا تَرَوْنَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir ibn Hadrat 'Abdullah reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said "Do not go out often after the night is still. Allah has animals which he sends out. Anyone who hears the barking of a dog or the braying of a donkey should seek refuge with Allah from the Accursed Shaytan. They see what you do not see."
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رات کو سکون ہونے کے بعد زیادہ نہ نکلو۔ اللہ تعالیٰ کی مخلوقات ہیں جو وہ بھیجتا ہے۔ جو شخص کتے کے بھونکنے یا گدھے کے ہینکنے کی آواز سنے تو ملعون شیطان سے اللہ کی پناہ مانگے۔
